سورۃ النازعات · 46 آیات · 2 رکوع
یہ قرآن مجید کی اُناسیویں سورت ہے؛ اِس میں چھیالیس آیتیں اور دو رکوع ہیں، اور یہ مکی سورت ہے۔ سورت کی ابتدا لفظ وَالنّٰزِعٰتِ سے ہوئی ہے، جس سے جان نکالنے والے فرشتے مراد ہیں، اِسی لیے اِس کا نام «النازعات» ہے۔
«قرآن مجید کا ترجمہ» کے شروع کے سبق سب کے لیے مفت ہیں۔ آگے پڑھنے کے لیے کورس میں داخلہ لیں، صرف ₹780۔
داخلہ پہلے لے چکے ہیں تو لاگ ان کریں، سبق خود کھل جائے گا۔