MS MajadariPlatform for Authentic Islamic Learning

مستند اسلامی علم میں ترقی کریں

MS Majadari پر مستند اسلامی علم اور اس کی عملی سمجھ حاصل کریں، جو آپ کی دینی اور روزمرہ زندگی کو سنوارنے میں مدد دے۔

قابلِ اعتماد اسلامی کورسز
▶⁦1M+⁩ فالوورز✦🎓⁦4000+⁩ طلبہ✦⏳طویل تدریسی تجربہ✦💡آسان انداز✦✍عملی مشقیں✦🔴لائیو کورسز✦🎬ریکارڈ شدہ کورسز✦📚کتابیں✦▶⁦1M+⁩ فالوورز✦🎓⁦4000+⁩ طلبہ✦⏳طویل تدریسی تجربہ✦💡آسان انداز✦✍عملی مشقیں✦🔴لائیو کورسز✦🎬ریکارڈ شدہ کورسز✦📚کتابیں✦

لائیو کلاسیں

استاد خود لائیو پڑھاتے ہیں · آج سے شامل ہوں

LIVE CLASSESلائیو کلاسیں · شامل ہوں

مقبول کورسز

پانچوں کورس دیکھنے کے لیے سرکائیں

Tarjuma e Quran Course

Tarjuma e Quran Course

Arabi Grammar Course

Arabi Grammar Course

Tajweed e Quran Course

Tajweed e Quran Course

Seerat un Nabi ﷺ Course

Seerat un Nabi ﷺ Course

Urdu Qaida Course

Urdu Qaida Course

سب کورسز

ہر کورس کے پہلے 2 سبق مفت

Tarjuma e Quran Course

Tarjuma e Quran Course

114 سورتیں، آسان اردو ترجمہ

114 سورتیںلفظ بہ لفظ
₹780₹1,500
Arabi Grammar Course

Arabi Grammar Course

خود قرآن سمجھیں، 58 اسباق

58 اسباقسوالات
₹780₹1,500
Tajweed e Quran Course

Tajweed e Quran Course

حروف سے تجوید کے قواعد تک

56 اسباقمشق
₹580₹780
Seerat un Nabi ﷺ Course

Seerat un Nabi ﷺ Course

نبی کریم ﷺ کی مکمل سیرت

97 اسباقنقشے
₹480₹1,500
Urdu Qaida Course

Urdu Qaida Course

شروع سے اردو پڑھنا اور لکھنا

56 اسباقمشق
₹480₹780

آن لائن لائبریری

7 کتابیں، ہر فون اور کمپیوٹر پر

Seerat un Nabi ﷺArabi GrammarTajweed e QuranUrdu QaidaDuaon ka GuldastaHaqeeqat se Khaliq takBachon ko Kamyab Banayen

آڈیو کورسز

کہیں بھی سنیں

آڈیو اسباق جلد آ رہے ہیںروزانہ حدیث اور مختصر اسباق، چلتے پھرتے سنیں۔
جلد آ رہا ہے

مفت شروع کریں

لاگ اِن کی ضرورت نہیں

📖سورۃ الفاتحہلفظ بہ لفظ ترجمہمفت🕌سیرت، سبق 1ولادت سے پہلے کے حالاتمفت🤲119 دعائیںقرآن و سنت سےمفت

آج کی دعا

ہر دن ایک نئی دعا

دنیا اور آخرت کی بھلائی
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
سورۃ البقرۃ: 201
سب 119 دعائیں ←

طلبہ کی رائے

ہمارے طلبہ کے الفاظ

UzmaStudent from Australia
“I have participated in Arabic course and eLearing Quran academic courses with MS Majadari and it helped me understand Quran almost 95% without seeing any translation help. Arabic grammer, synonyms, rules, qualities of letters are taught very carefully and concisely. Sir mujadri has a different style of teaching such as structured learning, interactive and engaging methodology which makes learning process more enjoyable. Lectures and material provided allows to grasp the intricacies of Quranic studies easily from home. Appreciate your patience, professionalism and dedication towards this noble cause. JazakAllah khair wa kathiran.
Roddam Abdul MannanStudent
“Assalamualikum mufti sab, This is Roddam Abdul Mannan, The arabic learning course is excellent and it is designed for dummies and zero knowledge persons, even a layman can understand the course. 👌 "action speak louder than words"
Zainuddin ShaikhStudent from Mumbai
“My.S. Majadari is truly exceptional when it comes to learning the Arabic language. The clarity and uniqueness of his teaching style made a remarkable difference for me. His way of explaining not only made the concepts easier to understand but also sparked a genuine interest within me. Honestly, without his guidance, I might not have been able to pursue any course here.
SAYED MOHD SIDDIQUEAsst. Teacher, Thane
“I've watched nearly every video and its PDF. Overall, every point that needed to be covered is there, Masha'Allah. Your hard work is praiseworthy and commendable. You've presented every matter in an excellent manner.
SAYED MOHD SIDDIQUEStudent
“Masha'Allah! You've put in so much hard work and effort. In the Quranic Arabic course, you've also kept grammar in mind and made a full effort to highlight the meaning of every word.
Shadab Ahmed KhanStudent
“Studying under Mufti Saeed Majadari has been a transformative blessing. His profound professionalism and deep, authentic knowledge are truly remarkable. He presents complex Arabic and Tafseer concepts with incredible ease, making them accessible and deeply enriching.
Ubaid AnsariStudent from Delhi-6
“M.S Majadari is best for learning Arabic language, samjhane ka bohat achha aur mukhtalif tariqa laga mujhe jisme aur interest peda hua nahi to mai shayad hi yahan se koi course kar pata, ek alag tariqa laye hain aap samjhane ka jo haqeeqatan qabil-e-tareef hai.
Danish AffanStudent
“Assalamualaikum, Mufti Sahab ki course se mujhe bahut faida hua. Alhamdulillah Quran samjhne me madagar hai ye sabhi courses. Aur Mufti sb ki mahnat koshish ka badla Allah hi marhamat farmayega.
Sabiha Afasar AnsariStudent
“Assalamualaikum jis tarah ek johari hera tras k khubsurat zewar bana deta hai us tarha hme hamare mufti sahab ne padha k hamare mustakbil sawar diya zazakallah 👍 MS. mufti sahab mai sabiha
Asadullah FaiziStudent from Delhi
“Mashguli zyada hone k wajeh se maine aapke recording videos dekhe, Alhamdulillah bahut hi achhi slides banayi hai aapne, or examples bhi bahut achhe karaye hai aapne and videos bahut hi achhi quality ki hai.
Binte Zaheer AnsariStudent
“Mufti sahab ka padhane ka andaz mukhtalif h kyunki wo teaching karte waqt sare students ke capabilities ka dhyan rkhte hain. Unki class ka environment kafi inclusive h.
Asadullah FaiziStudent from Delhi
“Alhamdulillah koi bhi us 60 videos ko dekhe or quran ki aayat per gaur kar k parhe, to vo aapke padhaya hua arabic words relate kar sakte hai aur fir samajna bahut easy hai
محمد جواد ہاشمStudent
“اُستادِ محترم، الحمدللہ میں نے آپ سے عربی زبان کا کورس مکمل کیا، اور سچ کہوں تو یہ میرے لیے نہایت مفید اور یادگار تجربہ رہا۔ آپ کا پڑھانے کا انداز نہایت سادہ، واضح اور دل نشین ہے، جس کی وجہ سے مشکل سے مشکل موضوعات بھی آسان محسوس ہوئے۔ آپ کی محنت، اخلاص اور شاگردوں کی رہنمائی کا انداز قابلِ تعریف ہے۔
کلیم اللہ شیخStudent
“السلام علیکم، مفتی صاحب کا عربی سمجھانے کا طریقہ کار بہت آسان اور عمدہ تھا۔ ہمارے بیچ میں مختلف ریاست کے طالب علم تھے اور کوئی صرف اردو جانتا کوئی صرف ہندی اور کوئی اپنی ریاستی زبان۔ لیکن آپ نے اپنی پوری کوشش کی اور اس بات کو یقینی بنایا کے پڑھایا گیا سبق ہر کوئی سمجھ لے۔
غلام ربانیStudent
“محترم استاد جی ! آپ نہ صرف ایک بہترین معلم ہیں بلکہ ایک مخلص رہنما اور شفیق مربی بھی ہیں۔ آپ کا پڑھانے کا انداز نہایت سادہ، دلنشیں اور مؤثر ہے جس سے مشکل سے مشکل مضامین بھی آسان محسوس ہونے لگتے ہیں۔
مختار احمد قاسمی کشمیریStudent from Saudi Arabia
“اللہ تعالیٰ نے آپ کو علم کے ساتھ ساتھ سمجھانے کا نہایت سادہ، عام فہم اور مؤثر انداز عطاء فرمایا ہے۔ آپ مشکل سے مشکل مسائل کو بھی اس طرح بیان کرتے ہیں کہ ایک عام آدمی ہی نہیں بلکہ ایک چھوٹا بچہ بھی آسانی سے سمجھ لیتا ہے۔
محمد عثمان غنیStudent
“الحمدللہ آپ نے بڑی محنت سے پڑھایا۔ اللہ آپ کی کاوشوں کو کامل کرے۔ آپ کے پڑھانے کا انداز بہت نرالا اس لیے بھی ہے جب آپ پڑھاتے ہیں ہر فیلڈ کا تعلیم یافتہ آدمی باسانی اس کو سمجھ جاتا ہے۔
Muhammad Jawad HashimStudent from Dubai
“اُستادِ محترم، میں دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ کی رہنمائی میں مجھے عربی زبان سیکھنے کا موقع ملا۔ آپ کا تدریسی انداز نہایت شاندار، صبر و تحمل سے بھرپور اور سمجھنے میں آسان ہے۔
محمد پٹیلStudent from Gujarat
“الحمدللہ مفتی صاحب میں نے آپکے پاس قرآن عربی اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم دونوں کورسس میں شرکت کی، الحمدللہ بہت فائدہ حاصل ہوا، اور مفتی صاحب آپکا جو انداز تھا ڈیجیٹل بورڈ پر پڑھانے کا وہ میرے لیے پہلی مرتبہ تھا۔
w/o Shaik Nisar ahmedStudent
“مفتی صاحب کا پڑھانے کا طریقہ بہت سادہ، منظم اور سمجھ میں آنے والا ہے۔ وہ مشکل قواعد کو بھی مثالوں کے ذریعے اس طرح سمجھاتے ہیں کہ طالب علم کو الجھن محسوس نہیں ہوتی۔ اس کورس کی بدولت عربی گرامر کی بنیاد مضبوط ہوئی اور زبان کو سمجھنے کا اعتماد پیدا ہوا۔

فہمِ قرآن ایپ

وہی جی میل، وہی کورس۔ بغیر انٹرنیٹ پڑھیں، نماز کے اوقات اور روزانہ یاد دہانی کے ساتھ۔

▶ گوگل پلے سے لیں

کیسے شروع کریں

ایک منٹ سے بھی کم میں

1لاگ اِنگوگل سے ایک بٹن
2مفت پڑھیںہر کورس کے پہلے 2 سبق
3داخلہویب اور ایپ دونوں پر کھلے

سوالات

کیا یہ کورس خواتین کے لیے بھی ہے؟

جی ہاں۔ اگرچہ کلاسیں مرد اساتذہ لیتے ہیں، لیکن پورا پروگرام آن لائن ہے اور آمنے سامنے کوئی ملاقات نہیں ہوتی۔ اس لیے خواتین اطمینان اور سہولت کے ساتھ اس کورس میں داخلہ لے سکتی ہیں۔

کیا یہ کورس بچوں کے لیے مناسب ہے؟

عمر کی کوئی خاص پابندی نہیں۔ جسے بھی سیکھنے کا شوق ہو، چاہے کم عمر ہو یا بڑا، وہ شامل ہو سکتا ہے۔

کیا اردو نہ سمجھنے والا یہ کورس کر سکتا ہے؟

جی ہاں۔ لکھے ہوئے مواد کے ساتھ اسباق زبانی بھی سمجھائے جاتے ہیں، اس لیے اردو نہ جاننے والوں کے لیے بھی سمجھنا آسان ہے۔

کیا کلاسیں لائیو ہیں یا ریکارڈ شدہ؟

دونوں سہولتیں موجود ہیں۔ آپ لائیو کلاس میں بھی شامل ہو سکتے ہیں اور اپنی سہولت سے ریکارڈ شدہ کلاسیں بھی دیکھ سکتے ہیں۔

کیا کورس مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ ملے گا؟

جی ہاں۔ لائیو کورس کامیابی سے مکمل کرنے پر شرکت کا سرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے۔

کیا یہ کورس نئے سیکھنے والوں کے لیے مناسب ہے؟

جی ہاں۔ کورس اس طرح بنایا گیا ہے کہ نیا سیکھنے والا بھی آسانی سے سمجھے اور قدم بہ قدم آگے بڑھے۔

کیا کورس کے دوران سوال پوچھ سکتے ہیں؟

جی ہاں۔ لائیو کلاس میں آپ براہِ راست سوال پوچھ سکتے ہیں۔ ریکارڈ شدہ کورسز میں سوال واٹس ایپ یا کمنٹ کے خانے میں بھیجے جا سکتے ہیں۔