سُوْرَةُ الانسان

سورۃ الدہر · 31 آیات · 2 رکوع

تعارفِ سورت

یہ قرآن مجید کی چھہترویں سورت ہے؛ اِس میں اکتیس آیتیں اور دو رکوع ہیں۔ یہ مدنی سورت ہے۔ پہلی آیت میں «الانسان» اور «الدہر» دونوں لفظ آئے ہیں؛ «دہر» کے معنی زمانے کے ہیں؛ اِسی مناسبت سے اِس سورت کے دو نام ہیں: «سورۃ الدہر» اور «سورۃ الانسان»؛ اِسے «سورۂ هَلْ اَتٰي» بھی کہتے ہیں۔ نبی ﷺ جمعہ کے دن فجر کی نماز میں سورۂ سجدہ اور یہ سورت پڑھا کرتے تھے (بخاری: ۸۹۱)۔

یہ سبق کورس میں شامل ہے

«قرآن مجید کا ترجمہ» کے شروع کے سبق سب کے لیے مفت ہیں۔ آگے پڑھنے کے لیے کورس میں داخلہ لیں، صرف ₹780۔
داخلہ پہلے لے چکے ہیں تو لاگ ان کریں، سبق خود کھل جائے گا۔

ہمیں فالو کریں
YouTubeFacebookInstagramWhatsApp
دینی علم کا سفر آج سے شروع کریںممبر بنیں