سورۃ القيامة · 40 آیات · 2 رکوع
یہ قرآن مجید کی پچھترویں سورت ہے؛ اِس میں چالیس آیتیں اور دو رکوع ہیں، اور یہ مکی سورت ہے۔ سورت کے شروع ہی میں قیامت کے دن کی قسم کھائی گئی ہے، اِس لیے اِس کا نام «القیامۃ» ہے؛ اور چونکہ یہ «لَآ اُقْسِمُ» سے شروع ہوتی ہے، اِسے «سورۂ لا اقسم» بھی کہتے ہیں۔
«قرآن مجید کا ترجمہ» کے شروع کے سبق سب کے لیے مفت ہیں۔ آگے پڑھنے کے لیے کورس میں داخلہ لیں، صرف ₹780۔
داخلہ پہلے لے چکے ہیں تو لاگ ان کریں، سبق خود کھل جائے گا۔