→
قرآنی عربی گرامربنیادیں: الفاظ اور جملے · سبق ۲
2 / 58

مفردات (اسماء)

سبق 2 · بنیادیں: الفاظ اور جملے

اسم Noun

پچھلے سبق میں پڑھا کہ اسم
چیزوں، افراد اور مقامات کو بتاتا ہے
اس سبق میں بہت سے اسم ہیں
ان کے معنی یاد کریں
بڑا، چھوٹا جیسے الفاظ بھی عربی میں اسم ہیں

صفات بھی اسم ہیں

جو الفاظ کسی چیز کی حالت بتائیں، جیسے بڑا، چھوٹا، نیا، پرانا، وہ بھی عربی میں اسم ہیں
كَبِيْرٌبڑاbig
صَغِيْرٌچھوٹاsmall
جَدِيْدٌنیاnew
قَدِيْمٌپراناold
بَارِدٌٹھنڈاcold
حَارٌّگرمhot

گھر اور پڑھائی کی چیزیں (۱/۲)

#عربیاردوEnglish
۱اَلْقُرْاٰنُقرآنQuran
۲اَلْكِتَابُکتابbook
۳اَلْقَلَمُقلمpen
۴اَلْكُرَّاسَةُکاپیnotebook
۵اَلْمِرْسَامُپنسلpencil
۶اَلْمَسْجِدُمسجدmosque
۷اَلْبَيْتُگھرhouse
۸اَلدَّارُگھرhouse
۹اَلْقَصْرُمحلpalace
۱۰اَلْحُجْرَةُکمرہroom

گھر اور پڑھائی کی چیزیں (۲/۲)

#عربیاردوEnglish
۱۱اَلْبَابُدروازہdoor
۱۲اَلنَّافِذَةُکھڑکیwindow
۱۳اَلْجِدَارُدیوارwall
۱۴اَلسَّقْفُچھتroof
۱۵اَلْقُفْلُتالاlock
۱۶اَلْمِفْتَاحُچابیkey
۱۷اَلْكُرْسِيُّکرسیchair
۱۸اَلطَّرِيْقُراستہway, road
۱۹اَلصِّرَاطُراستہway, road
۲۰اَلسُّوْقُبازارmarket

افراد

#عربیاردوEnglish
۲۱اَلرَّجُلُآدمیman
۲۲اَلْمَرْاَةُعورتwoman
۲۳اَلْاَبُباپfather
۲۴اَلْاُمُّماںmother
۲۵اَلْاِبْنُبیٹاson
۲۶اَلْبِنْتُبیٹیdaughter
۲۷اَلْاَخُبھائیbrother
۲۸اَلْاُخْتُبہنsister
۲۹اَلْوَلَدُلڑکاboy
۳۰اَلطِّفْلُبچہchild

قدرت اور مقامات

#عربیاردوEnglish
۳۱اَلسَّمَاءُآسمانsky
۳۲اَلْاَرْضُزمینearth
۳۳اَلْجَبَلُپہاڑmountain
۳۴اَلنَّهْرُنہرriver
۳۵اَلْبَحْرُسمندرsea
۳۶اَلْقَرْيَةُگاؤںvillage
۳۷اَلْبَلَدُشہرcity
۳۸اَلرِّيْحُہواwind
۳۹اَلْمَطَرُبارشrain
۴۰اَلسَّحَابُبادلcloud

برتن اور سامان

#عربیاردوEnglish
۴۱كَاْسٌگلاسglass
۴۲اِنَاءٌبرتنvessel
۴۳سِكِّيْنٌچھریknife
۴۴قِدْرٌہانڈیcooking pot
۴۵اَلسَّاعَةُگھڑیwatch
۴۶اَلسِّرَاجُچراغlamp
۴۷اَلسَّيَّارَةُگاڑیcar
۴۸اَلْفِرَاشُبسترbed
۴۹اَلْوِسَادَةُتکیہpillow
۵۰اَلسَّرِيْرُچارپائیcot

کھانے پینے کی چیزیں

#عربیاردوEnglish
۵۱اَللَّبَنُدودھmilk
۵۲اَلْمَاءُپانیwater
۵۳اَلْعَسَلُشہدhoney
۵۴اَلْاِدَامُسالنcurry
۵۵اَلْخُبْزُروٹیbread
۵۶اَللَّحْمُگوشتmeat
۵۷اَلْفَاكِهَةُمیوہfruit
۵۸اَلتَّمْرُکھجورdates
۵۹اَلرُّمَّانُانارpomegranate
۶۰اَلْبَقْلُسبزیvegetable

صفات (کیسا؟) (۱/۲)

#عربیاردوEnglish
۶۱كَبِيْرٌبڑاbig
۶۲صَغِيْرٌچھوٹاsmall
۶۳طَوِيْلٌلمباlong
۶۴قَصِيْرٌناٹاshort
۶۵قَوِيٌّطاقتورstrong
۶۶ضَعِيْفٌکمزورweak
۶۷جَدِيْدٌنیاnew
۶۸قَدِيْمٌپراناold
۶۹جَيِّدٌعمدہfine
۷۰رَدِيْءٌخرابbad

صفات (کیسا؟) (۲/۲)

#عربیاردوEnglish
۷۱بَارِدٌٹھنڈاcold
۷۲حَارٌّگرمhot
۷۳خَفِيْفٌہلکاlight
۷۴ثَقِيْلٌوزنیheavy
۷۵صَعْبٌمشکلdifficult
۷۶سَهْلٌآسانeasy
۷۷مَفْتُوْحٌکھلا ہواopen
۷۸مُغْلَقٌبندclosed
۷۹شَدِيْدٌسختsevere
۸۰سَرِيْعٌتیزfast

نئے الفاظ: جسم کے اعضاء

#عربیاردوEnglish
۱اَلرَّاْسُسرhead
۲اَلْعُنُقُگردنneck
۳اَلْاُذُنُکانear
۴اَلْاَنْفُناکnose
۵اَلْفَمُمنہmouth
۶اَلسِّنُّدانتtooth
۷اَلشَّعْرُبالhair
۸اَلْاِصْبَعُانگلیfinger

نئے الفاظ: جانور اور پرندے

#عربیاردوEnglish
۱اَلْاَسَدُشیرlion
۲اَلْكَلْبُکتاdog
۳اَلْحِمَارُگدھاdonkey
۴اَلذِّئْبُبھیڑیاwolf
۵اَلْقِطُّبلیcat
۶اَلدِّيْكُمرغrooster
۷اَلْغُرَابُکواcrow
۸اَلذُّبَابُمکھیfly

قرآنی مثالیں (۱/۴)

اَلْحَمْدُ لِللّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ
تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو سارے جہانوں کا رب ہے
الفاتحۃ: ۲
مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ
جو بدلے کے دن کا مالک ہے
الفاتحۃ: ۴
اِذَا جَاءَ نَصْرُ اللّٰهِ وَالْفَتْحُ
جب اللہ کی مدد اور فتح آ جائے
النصر: ۱
فَلْيَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَيْتِ
تو انہیں چاہئے کہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں
قریش: ۳
اسم

قرآنی مثالیں (۲/۴)

قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ
کہہ دیجئے: میں لوگوں کے رب کی پناہ مانگتا ہوں
الناس: ۱
جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ فِرَاشًا وَّالسَّمَاءَ بِنَاءً
جس نے تمہارے لئے زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا
البقرۃ: ۲۲
اَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً
اس نے آسمان سے پانی اتارا
الرعد: ۱۷
وَاَنْهٰرٌ مِّنْ عَسَلٍ مُّصَفًّى
اور صاف کئے ہوئے شہد کی نہریں
محمد: ۱۵
اسم

قرآنی مثالیں (۳/۴)

وَالتِّيْنِ وَالزَّيْتُوْنِ
قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی
التین: ۱
وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ
قسم ہے آسمان کی اور رات کو آنے والے کی
الطارق: ۱
وَاَوْحٰى رَبُّكَ اِلَى النَّحْلِ
اور آپ کے رب نے شہد کی مکھی کے دل میں یہ بات ڈالی
النحل: ۶۸
اسم

قرآنی مثالیں (۴/۴)

اَفَلَا يَنْظُرُوْنَ اِلَى الْاِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ
کیا وہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے کہ کیسے پیدا کئے گئے؟
الغاشیۃ: ۱۷
وَاِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ
اور پہاڑوں کو کہ کیسے گاڑ دئے گئے
الغاشیۃ: ۱۹
اَلشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ
سورج اور چاند ایک حساب سے چل رہے ہیں
الرحمٰن: ۵
اسم

اس سبق کی مشقیں

یہ کھیل والی مشقیں فہمِ قرآن ایپ میں ہیں؛ ویب پر جلد آئیں گی، ان شاء اللہ۔

معنی چنیںپلٹنے والے کارڈملائیےلفظ اور ترجمہ ملائیںصحیح یا غلطدرست جواب چنیںآیات میں لفظ تلاش کریںگرتے الفاظغبارے پھوڑیںجوڑی تلاش کریں