→
قرآنی عربی گرامربنیادیں: الفاظ اور جملے · سبق ۱
1 / 58

الفاظ اور ان کی قسمیں

سبق 1 · بنیادیں: الفاظ اور جملے

الفاظ

جو بھی ہم بولتے ہیں یا لکھتے ہیں
وہ الفاظ کی شکل میں ہوتا ہے
بچے نے کتاب پڑھی۔
آدمی مسجد میں گیا۔
بھائی نے پانی پیا۔

الفاظ کی تین قسمیں

الفاظWords
اسمNoun
فعلVerb
حرفParticle
الفاظ کی تین قسمیں ہیں:
اسم، فعل اور حرف

اسم Noun

اسم: وہ الفاظ جو افراد، مقامات اور چیزوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔
اردو میں جیسے: آدمی، کتاب، قلم، مسجد
عربی مثالیں
اَلْكِتَابُکتابbook
اَلرَّجُلُآدمیman
اَلْقَلَمُقلمpen
اَلْمَسْجِدُمسجدmosque
اَلطِّفْلُبچہchild

فعل Verb

فعل: وہ الفاظ جو کام کے ہونے یا کرنے کو بتاتے ہیں۔
اردو میں جیسے: کھایا، لکھا، سنا
عربی مثالیں
جَعَلَبنایاhe made
عَبَدَعبادت کیhe worshipped
خَلَقَپیدا کیاhe created
سَجَدَسجدہ کیاhe prostrated
فَعَلَکیاhe did

حرف Particle

حرف: وہ الفاظ جو اکیلے پورا معنی نہیں دیتے، اسم یا فعل کے ساتھ مل کر معنی دیتے ہیں۔
اردو میں جیسے: سے، میں، پر
عربی مثالیں
مِنْسےfrom
اِلٰىتکto
عَلٰىپرon
فِيْمیںin
لِلیےfor

اسم کی علامات

اسم کی علامت یہ ہے کہ اس پر الف لام یا تنوین آتی ہے۔
علامتناممثال
اَلْالف لاماَلْقَلَمُ
 ٌدو پیشقَلَمٌ
 ٍدو زیرقَلَمٍ
 ًدو زبرقَلَمًا

فعل کی علامت: اوزان

فعل کی بھی علامتیں ہیں، لیکن فعل کو اوزان سے پہچاننا آسان ہوتا ہے۔
وزنمثالیں
فَعَلَماضیذَهَبَفَتَحَجَمَعَ
يَفْعَلُمضارعيَذْهَبُيَفْتَحُيَجْمَعُ
اِفْعَلْامراِذْهَبْاِفْتَحْاِجْمَعْ

حرف کی پہچان

حرف کی تعداد محدود ہے، اس لئے ان کو علامات سے پہچاننے کی ضرورت نہیں ہے۔
حرفمعنی
مِنْسے
اِلٰىتک
فِيْمیں
عَلٰىپر

ابتدائی الفاظ: اسم (۱/۴)

#عربیاردوEnglish
۱اَلرَّجُلُآدمیman
۲اَلْمَرْاَةُعورتwoman
۳اَلْوَلَدُلڑکاboy
۴اَلطِّفْلُبچہchild
۵اَلْاَخُبھائیbrother
۶اَلْاُخْتُبہنsister
۷اَلْاَبُباپfather
۸اَلْاُمُّماںmother
۹اَلْاِبْنُبیٹاson
۱۰اَلْبِنْتُبیٹیdaughter

ابتدائی الفاظ: اسم (۲/۴)

#عربیاردوEnglish
۱۱اَلثَّوْبُکپڑاcloth
۱۲اَلْبَيْتُگھرhome
۱۳اَلْبَابُدروازہdoor
۱۴اَلْمَاءُپانیwater
۱۵اَلْخُبْزُروٹیbread
۱۶اَلْاِدَامُسالنcurry
۱۷اَلْاِنَاءُبرتنvessel
۱۸اَللَّبَنُدودھmilk
۱۹اَلْعَسَلُشہدhoney
۲۰اَلشَّجَرَةُدرختtree

ابتدائی الفاظ: اسم (۳/۴)

#عربیاردوEnglish
۲۱اَلسَّرِيْرُچارپائیcot
۲۲اَلْكُرْسِيُّکرسیchair
۲۳اَلزَّهْرَةُپھولflower
۲۴اَلشَّمْسُسورجsun
۲۵اَلنَّجْمُستارہstar
۲۶اَلْجَمَلُاونٹcamel
۲۷اَلْفَرَسُگھوڑاhorse
۲۸اَلْمِصْبَاحُچراغlamp
۲۹اَلتَّمْرُکھجورdates
۳۰اَلْقَمَرُچاندmoon

ابتدائی الفاظ: اسم (۴/۴)

#عربیاردوEnglish
۳۱اَلسَّمَاءُآسمانsky
۳۲اَلْاَرْضُزمینearth
۳۳اَلْبَحْرُسمندرsea
۳۴اَلْجَبَلُپہاڑmountain
۳۵اَلْبَقَرَةُگائےcow
۳۶اَلطَّعَامُکھاناfood
۳۷اَلْعَيْنُآنکھeye
۳۸اَلْيَدُہاتھhand

ابتدائی الفاظ: فعل (۱/۳)

#عربیاردوEnglish
۱صَدَقَاس نے سچ کہاhe spoke the truth
۲عَبَدَاس نے عبادت کیhe worshipped
۳سَجَدَاس نے سجدہ کیاhe prostrated
۴عَمِلَاس نے عمل کیاhe did
۵حَمِدَاس نے تعریف کیhe praised
۶اَكَلَاس نے کھایاhe ate
۷شَرِبَاس نے پیاhe drank
۸كَتَبَاس نے لکھاhe wrote
۹شَكَرَاس نے شکر کیاhe thanked
۱۰صَبَرَاس نے صبر کیاhe was patient

ابتدائی الفاظ: فعل (۲/۳)

#عربیاردوEnglish
۱۱ذَكَرَاس نے ذکر کیاhe remembered
۱۲نَصَرَاس نے مدد کیhe helped
۱۳سَمِعَاس نے سناhe heard
۱۴فَتَحَاس نے کھولاhe opened
۱۵ضَرَبَاس نے ماراhe struck
۱۶عَلِمَاس نے جاناhe knew
۱۷قَالَاس نے کہاhe said
۱۸جَلَسَوہ بیٹھاhe sat
۱۹ذَهَبَوہ گیاhe went
۲۰قَرَاَاس نے پڑھاhe read

ابتدائی الفاظ: فعل (۳/۳)

#عربیاردوEnglish
۲۱نَظَرَاس نے دیکھاhe looked
۲۲حَفِظَاس نے یاد کیاhe memorised
۲۳غَفَرَاس نے معاف کیاhe forgave
۲۴رَحِمَاس نے رحم کیاhe had mercy
۲۵خَلَقَاس نے پیدا کیاhe created
۲۶رَزَقَاس نے روزی دیhe provided
۲۷جَمَعَاس نے جمع کیاhe gathered
۲۸سَاَلَاس نے پوچھاhe asked

ابتدائی الفاظ: حرف

#عربیاردوEnglish
۱فِيْمیںin
۲مِنْسےfrom
۳عَلٰىپرon
۴وَاورand
۵اَوْیاor
۶هَلْکیاis? (question)
۷اِلٰىتکto
۸كَجیسےlike
۹لِلئےfor
۱۰نَعَمْجی ہاںyes
۱۱لَانہیںno, not

نئے الفاظ: اسم اور فعل (۱/۲)

#عربیاردوEnglishقسم
۱اَلْمِلْحُنمکsaltاسم
۲غَسَلَاس نے دھویاhe washedفعل
۳اَلْقَمِيْصُقمیصshirtاسم
۴لَبِسَاس نے پہناhe woreفعل
۵اَلْمِلْعَقَةُچمچspoonاسم
۶حَمَلَاس نے اٹھایاhe carriedفعل
۷اَلْمِشْطُکنگھیcombاسم

نئے الفاظ: اسم اور فعل (۲/۲)

#عربیاردوEnglishقسم
۸زَرَعَاس نے کھیتی کیhe sowedفعل
۹اَلصَّابُوْنُصابنsoapاسم
۱۰رَكِبَوہ سوار ہواhe rodeفعل
۱۱اَلْاَرُزُّچاولriceاسم
۱۲نَزَلَوہ اتراhe descendedفعل
۱۳اَلسُّكَّرُشکرsugarاسم
۱۴سَكَتَوہ خاموش رہاhe was silentفعل

جملوں میں اسم، فعل اور حرف (۱/۲)

ذَهَبَ الْوَلَدُ اِلَى الْمَسْجِدِ
لڑکا مسجد کی طرف گیا
جَلَسَ الْاَبُ عَلَى السَّرِيْرِ
باپ چارپائی پر بیٹھا
شَرِبَ الطِّفْلُ اللَّبَنَ
بچے نے دودھ پیا
غَسَلَ الرَّجُلُ الثَّوْبَ
آدمی نے کپڑا دھویا
لَبِسَ الْاَخُ الْقَمِيْصَ
بھائی نے قمیص پہنی
اسمفعلحرف

جملوں میں اسم، فعل اور حرف (۲/۲)

حَمَلَ الْاِبْنُ الْاِنَاءَ مِنَ الْبَيْتِ
بیٹے نے گھر سے برتن اٹھایا
هَلْ اَكَلَ الْوَلَدُ الْخُبْزَ؟
کیا لڑکے نے روٹی کھائی؟
شَرِبَ الْاِبْنُ الْمَاءَ
بیٹے نے پانی پیا
ذَهَبَ الْاَبُ اِلَى الْبَيْتِ
باپ گھر کی طرف گیا
جَلَسَ الْاَخُ عَلَى الْكُرْسِيِّ
بھائی کرسی پر بیٹھا
اسمفعلحرف

قرآنی مثالیں (۱/۳)

وَاذْكُرْ فِى الْكِتٰبِ مَرْيَمَ
اور کتاب میں مریم کا ذکر کیجئے
مریم: ۱۶
لَا يَعْلَمُوْنَ الْكِتٰبَ
وہ کتاب کا علم نہیں رکھتے
البقرۃ: ۷۸
الَّذِيْ عَلَّمَ بِالْقَلَمِ
جس نے قلم کے ذریعے علم سکھایا
العلق: ۴
اعْبُدُوا اللّٰهَ
اللہ کی عبادت کرو
الاعراف: ۵۹
وَّجَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا
اور سورج کو چراغ بنایا
نوح: ۱۶

قرآنی مثالیں (۲/۳)

اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِيْ خَلَقَ
اپنے رب کے نام سے پڑھیے جس نے پیدا کیا
العلق: ۱
اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِيْ خُسْرٍ
بے شک انسان خسارے میں ہے
العصر: ۲
اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ
کیا ہم نے آپ کا سینہ نہیں کھول دیا؟
الم نشرح: ۱
اَلْهٰىكُمُ التَّكَاثُرُ
تمہیں زیادہ سے زیادہ جمع کرنے کی حرص نے غافل کر دیا
التکاثر: ۱
اِنَّا اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثَرَ
بے شک ہم نے آپ کو کوثر عطا کی
الکوثر: ۱

قرآنی مثالیں (۳/۳)

اِنَّا اَنْزَلْنٰهُ فِيْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ
بے شک ہم نے اسے شب قدر میں اتارا
القدر: ۱
كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحٰبِ الْفِيْلِ
آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیسا کیا
الفیل: ۱
وَاَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَهَا
اور زمین اپنے بوجھ نکال باہر کرے گی
الزلزال: ۲
وَالشَّمْسِ وَضُحٰىهَا
قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی
الشمس: ۱

احادیث (۱/۲)

لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ نَمَّامٌ
چغل خور جنت میں داخل نہیں ہوگا
اَلصَّلٰوةُ نُوْرٌ
نماز نور ہے
لَا تَاْكُلُوْا بِالشِّمَالِ
بائیں ہاتھ سے مت کھاؤ
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ
سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں
اَعُوْذُ بِاللّٰهِ
میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں

احادیث (۲/۲)

اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ
اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے
اَلطُّهُوْرُ شَطْرُ الْاِيْمَانِ
پاکیزگی آدھا ایمان ہے
اَلدِّيْنُ النَّصِيْحَةُ
دین خیر خواہی کا نام ہے
اَلْحَيَاءُ مِنَ الْاِيْمَانِ
حیا ایمان کا حصہ ہے
اَلدُّعَاءُ هُوَ الْعِبَادَةُ
دعا ہی عبادت ہے

مشق: اردو جملوں میں پہچان

ان جملوں میں اسم، فعل اور حرف کو پہچانیں
بچے نے کاپی میں لکھا
آدمی مسجد میں بیٹھا
طالب علم گھر سے نکلا
بھائی نے دکان کھولی
گاڑی راستے میں رکی
بچہ میدان میں کھیلتا ہے
اسمفعلحرف

مشق: الفاظ کی پہچان (۱/۳)

معنی دیکھ کر پہچانیں: اسم، فعل یا حرف؟
دَخَلَوہ داخل ہواhe entered
يَسْجُدُوہ سجدہ کرتا ہےhe prostrates
يَشْرَبُوہ پیتا ہےhe drinks
اَلْبَيْتُگھرhouse
اَللَّيْلُراتnight
اَلْبَابُدروازہdoor
عَبَدَاس نے عبادت کیhe worshipped
اَلنَّهَارُدنday
كَجیسےlike
اسمفعلحرف

مشق: الفاظ کی پہچان (۲/۳)

معنی دیکھ کر پہچانیں: اسم، فعل یا حرف؟
تَرَكَاس نے چھوڑاhe left
اَلطَّرِيْقُراستہway, road
رَجَعَوہ لوٹاhe returned
اَلْمَاءُپانیwater
يَنْصُرُوہ مدد کرتا ہےhe helps
اَلْقَمَرُچاندmoon
اَلرَّسُوْلُرسولmessenger
اَلسَّمَاءُآسمانsky
اَلْخُبْزُروٹیbread
اسمفعلحرف

مشق: الفاظ کی پہچان (۳/۳)

معنی دیکھ کر پہچانیں: اسم، فعل یا حرف؟
مُؤْمِنٌمومنbeliever
عَنْسےfrom, about
يَدْخُلُوہ داخل ہوتا ہےhe enters
يَكْتُبُوہ لکھتا ہےhe writes
اِلٰىطرفtowards
اَلْقَلَمُقلمpen
جَلَسَوہ بیٹھاhe sat
اَلْمَسْجِدُمسجدmosque
عَلٰىپرon
اسمفعلحرف

اس سبق کی مشقیں

یہ کھیل والی مشقیں فہمِ قرآن ایپ میں ہیں؛ ویب پر جلد آئیں گی، ان شاء اللہ۔

آیات کے ٹکڑوں میں اسم، فعل، حرفٹک لگائیں: اسم، فعل یا حرف؟صحیح یا غلطدرست جواب چنیںقسم پہچانیںملائیےصحیح ٹوکری میں ڈالیںجملے میں پہچانیںگرتے الفاظغبارے پھوڑیںمعنی چنیںپلٹنے والے کارڈلفظ اور ترجمہ ملائیںجوڑی تلاش کریں