MS Majadari
Platform for Authentic Islamic Learning
ہوم
کورسز
انداز
ویڈیو کورس
کتابیں
آڈیو
تعلیمی کھیل
مفت
قرآن مجید، 114 سورتیں
تمام کورس ←
کیٹیگری
قرآن
قاعدہ، ناظرہ، فہمِ قرآن
تجوید
مخارج، صفات، قواعد
عربی زبان
قرآنی عربی، صرف و نحو
حدیث
احادیثِ نبوی، روزانہ ایک حدیث
دعائیں
قرآنی و مسنون دعائیں، اذکار
سیرت
سیرت النبی ﷺ
فقہ و مسائل
نماز، روزہ، روزمرہ کے مسائل
بچوں کے لیے
آسان اور دلچسپ
لائیو کلاسیں
لائبریری
قرآن
تعارف
اُر
EN
हि
لاگ اِن
☰
ا ب پ ت
اردو کا قاعدہ
مفتی سعید مجادری
لائبریری · اردو زبان کورس
اردو کا
قاعدہ
حروف کی پہچان سے کہانیاں اور مضامین پڑھنے تک
قدم بہ قدم، آسان ترتیب میں
56
اسباق
1718
الفاظ
1172
جملے
پڑھنا شروع کریں
جہاں چھوڑا تھا
اردو کا قاعدہ: مکمل کورس
56 اسباق · ابھی کتاب کی شکل میں؛ ویڈیو اسباق بہت جلد، ان شاء اللہ
₹480
₹780
داخلہ جلد شروع ہوگا
فہرستِ
اسباق
چھ حصوں میں اردو پڑھنا سیکھیں
۱
حروف کی پہچان
سبق
1
سے
2
تک ·
2
اسباق
1
پورے حروف اور ان کے نام
پہلا سبق
2
آدھے حروف اور ان کی شکلیں
دوسرا سبق
۲
آسان الفاظ
سبق
3
سے
12
تک ·
10
اسباق
3
آ والے الفاظ
تیسرا سبق
4
دو حرفی الفاظ: ا ب پ ت ٹ ث
چوتھا سبق
5
دو حرفی الفاظ: ج چ ح خ
پانچواں سبق
6
دو حرفی الفاظ: د ڈ ذ ر ڑ ز
چھٹا سبق
7
دو حرفی الفاظ: س ش ص ض
ساتواں سبق
8
دو حرفی الفاظ: ط ظ ع غ ف ق ک گ
آٹھواں سبق
9
دو حرفی الفاظ: ل م ن و ہ ی ے
نواں سبق
10
نقطوں سے بدلنے والے الفاظ
دسواں سبق
11
ملتے جلتے مگر الگ آواز والے الفاظ
گیارہواں سبق
12
الف والے الفاظ
بارہواں سبق
۳
آوازیں اور علامتیں
سبق
13
سے
25
تک ·
13
اسباق
13
"و" کی پہلی آواز (جیسے دودھ، جادو)
تیرہواں سبق
14
"و" کی دوسری آواز (جیسے چور، مور)
چودہواں سبق
15
"ی" کی پہلی آواز (جیسے پانی، بلی)
پندرہواں سبق
16
"ی" کی دوسری آواز (جیسے میز، شیر)
سولہواں سبق
17
بغیر نقطے والا نون (ں)
سترہواں سبق
18
آخر میں "یاں"، "یوں" اور "ئیں" والے الفاظ
اٹھارہواں سبق
19
"ہ" والے الفاظ
انیسواں سبق
20
دو چشمی "ھ" والے الفاظ
بیسواں سبق
21
ہمزہ والے الفاظ
اکیسواں سبق
22
آخر میں "ی" اور بڑی "ے" والے الفاظ
بائیسواں سبق
23
تین اور چار حرفی الفاظ
تئیسواں سبق
24
جزم والے الفاظ (دو حرف ملا کر پڑھیں)
چوبیسواں سبق
25
تشدید والے الفاظ (ایک حرف دوہرا پڑھیں)
پچیسواں سبق
۴
لمبے اور مشکل الفاظ
سبق
26
سے
36
تک ·
11
اسباق
26
چار حرفی الفاظ (جیسے ظالم، قاتل، ساحل)
چھبیسواں سبق
27
"م" سے شروع ہونے والے الفاظ (جیسے مشہور، مغرور)
ستائیسواں سبق
28
الف سے شروع ہونے والے لمبے الفاظ (جیسے انتظار، امتحان)
اٹھائیسواں سبق
29
"ت" سے شروع ہونے والے الفاظ (جیسے تعلیم، ترتیب)
انتیسواں سبق
30
ایک ہی جوڑ سے بننے والے الفاظ
تیسواں سبق
31
"گ" اور "گھ" والے الفاظ
اکتیسواں سبق
32
"کھ"، "بھ" اور "پھ" والے الفاظ
بتیسواں سبق
33
"چھ"، "جھ"، "تھ" اور "ٹھ" والے الفاظ
تینتیسواں سبق
34
"دھ"، "ڈھ" اور "ڑھ" والے الفاظ
چونتیسواں سبق
35
دہرے الفاظ
پینتیسواں سبق
36
ایک ہی لفظ کی دو آوازیں
چھتیسواں سبق
۵
روزمرہ کے الفاظ اور جملے
سبق
37
سے
45
تک ·
9
اسباق
37
دینی الفاظ اور رشتوں کے نام
سینتیسواں سبق
38
مرکب الفاظ (دو لفظوں سے بنے ہوئے)
اڑتیسواں سبق
39
صفتیں، کام کے الفاظ اور گھر بازار کی چیزیں
انتالیسواں سبق
40
جسم کے حصوں کے نام
چالیسواں سبق
41
کام کرنے والوں کے نام
اکتالیسواں سبق
42
گنتی ایک سے سو تک، دن، مہینے اور موسم
بیالیسواں سبق
43
بچوں اور بچیوں کے نام اور روزمرہ کے جملے
تینتالیسواں سبق
44
سلام دعا اور آداب کے جملے
چوالیسواں سبق
45
نماز کے اوقات اور دن رات کے حصے
پینتالیسواں سبق
۶
کہانیاں اور مضامین
سبق
46
سے
56
تک ·
11
اسباق
46
چھوٹی کہانیاں
چھیالیسواں سبق
47
میرا مدرسہ
سینتالیسواں سبق
48
سچ بولنے والا بچہ
اڑتالیسواں سبق
49
دوست کے نام خط
انچاسواں سبق
50
استاد اور شاگرد کی گفتگو
پچاسواں سبق
51
گاؤں کا سفر
اکاونواں سبق
52
بارش کا دن
باونواں سبق
53
محنت کی عظمت
ترپنواں سبق
54
میرے استاد
چونواں سبق
55
ایک سبق آموز واقعہ
پچپنواں سبق
56
ایک بہترین دن کیسے گزاریں
چھپنواں سبق
ہمیں فالو کریں
YouTube
Facebook
Instagram
WhatsApp
دینی علم کا سفر آج سے شروع کریں
ممبر بنیں