سورۃ التین · 8 آیات · 1 رکوع
یہ قرآن مجید کی پچانویں سورت ہے؛ اِس میں آٹھ آیتیں اور ایک رکوع ہے، اور یہ مکی سورت ہے۔ سورت کی ابتدا وَالتِّيْنِ وَالزَّيْتُوْنِ سے ہوتی ہے، یعنی انجیر اور زیتون کی قسم؛ اِسی سے اِس کا نام «التین» ہے۔
«قرآن مجید کا ترجمہ» کے شروع کے سبق سب کے لیے مفت ہیں۔ آگے پڑھنے کے لیے کورس میں داخلہ لیں، صرف ₹780۔
داخلہ پہلے لے چکے ہیں تو لاگ ان کریں، سبق خود کھل جائے گا۔