سورۃ الفجر · 30 آیات · 1 رکوع
یہ قرآن مجید کی نواسیویں سورت ہے؛ اِس میں تیس آیتیں اور ایک رکوع ہے، اور یہ مکی سورت ہے۔ سورت کی ابتدا وَالْفَجْرِ سے ہوتی ہے، یعنی فجر کی قسم؛ اِسی سے اِس کا نام «الفجر» ہے۔
«قرآن مجید کا ترجمہ» کے شروع کے سبق سب کے لیے مفت ہیں۔ آگے پڑھنے کے لیے کورس میں داخلہ لیں، صرف ₹780۔
داخلہ پہلے لے چکے ہیں تو لاگ ان کریں، سبق خود کھل جائے گا۔