سورۃ المطففين · 36 آیات · 1 رکوع
یہ قرآن مجید کی تراسیویں سورت ہے؛ اِس میں چھتیس آیتیں اور ایک رکوع ہے۔ «مطففین» کے معنی ہیں: ناپ تول میں کمی کرنے والے، یعنی جو دوسروں کو دیتے وقت پیمانہ کم رکھیں اور اپنا حق وصول کرتے وقت پیمانہ بڑھا کر رکھیں؛ سورت کی پہلی آیت وَيْلٌ لِّلْمُطَفِّفِيْنَ میں ایسے لوگوں کی ہلاکت کی خبر دی گئی ہے، اِسی سے اِس کا نام «المطففین» ہے۔
«قرآن مجید کا ترجمہ» کے شروع کے سبق سب کے لیے مفت ہیں۔ آگے پڑھنے کے لیے کورس میں داخلہ لیں، صرف ₹780۔
داخلہ پہلے لے چکے ہیں تو لاگ ان کریں، سبق خود کھل جائے گا۔