سُوْرَةُ الحاقة

سورۃ الحاقة · 52 آیات · 2 رکوع

تعارفِ سورت

یہ قرآن مجید کی انہترویں سورت ہے؛ اِس میں باون آیتیں اور دو رکوع ہیں، اور یہ مکی سورت ہے۔ «الحاقۃ» قیامت کے ناموں میں سے ہے، کیونکہ اُس دن وعدہ اور وعید دونوں پورے ہو کر رہیں گے؛ اِس کے معنی ہیں: وہ چیز جو یقیناً ہو کر رہنے والی ہو۔ سورت کے شروع ہی میں یہ لفظ آیا ہے، اِسی لیے اِس کا نام «الحاقۃ» ہے۔

یہ سبق کورس میں شامل ہے

«قرآن مجید کا ترجمہ» کے شروع کے سبق سب کے لیے مفت ہیں۔ آگے پڑھنے کے لیے کورس میں داخلہ لیں، صرف ₹780۔
داخلہ پہلے لے چکے ہیں تو لاگ ان کریں، سبق خود کھل جائے گا۔

ہمیں فالو کریں
YouTubeFacebookInstagramWhatsApp
دینی علم کا سفر آج سے شروع کریںممبر بنیں