سورۃ الملک · 30 آیات · 2 رکوع
یہ قرآن مجید کی سڑسٹھویں سورت ہے؛ اِس میں تیس آیتیں اور دو رکوع ہیں، اور یہ مکی سورت ہے۔ پہلی آیت تَبٰرَكَ الَّذِيْ بِيَدِهِ الْمُلْكُ میں «الْمُلْكُ» یعنی بادشاہی کا لفظ آیا ہے، اِسی سے سورت کا نام «الملک» ہے؛ اِسے «تبارک» بھی کہتے ہیں۔ انتیسواں پارہ اِسی سورت سے شروع ہوتا ہے۔
«قرآن مجید کا ترجمہ» کے شروع کے سبق سب کے لیے مفت ہیں۔ آگے پڑھنے کے لیے کورس میں داخلہ لیں، صرف ₹780۔
داخلہ پہلے لے چکے ہیں تو لاگ ان کریں، سبق خود کھل جائے گا۔