سورۃ الواقعہ · 96 آیات · 3 رکوع
یہ قرآن مجید کی چھپنویں سورت ہے؛ اِس میں چھیانوے آیتیں اور تین رکوع ہیں، اور یہ مکی سورت ہے۔ سورت کی ابتدا اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ سے ہوتی ہے؛ «الْوَاقِعَةُ» یعنی وہ ہونے والی، قیامت کا ایک نام ہے، اِسی سے سورت کا نام «الواقعہ» رکھا گیا۔
«قرآن مجید کا ترجمہ» کے شروع کے سبق سب کے لیے مفت ہیں۔ آگے پڑھنے کے لیے کورس میں داخلہ لیں، صرف ₹780۔
داخلہ پہلے لے چکے ہیں تو لاگ ان کریں، سبق خود کھل جائے گا۔