سُوْرَةُ القمر

سورۃ القمر · 55 آیات · 3 رکوع

تعارفِ سورت

یہ قرآن مجید کی چوّنویں سورت ہے؛ اِس میں پچپن آیتیں اور تین رکوع ہیں، اور یہ مکی سورت ہے۔ «قمر» کے معنی چاند کے ہیں؛ سورت کے شروع ہی میں چاند کے دو ٹکڑے ہونے کا ذکر ہے، جو نبی ﷺ کے معجزے کے طور پر ظاہر ہوا، اِسی مناسبت سے اِس کا نام «القمر» ہے۔ یہ واقعہ ہجرت سے تقریباً پانچ سال پہلے مکہ میں پیش آیا، اور ظاہر ہے کہ یہ سورت بھی اُنہی دنوں نازل ہوئی۔

یہ سبق کورس میں شامل ہے

«قرآن مجید کا ترجمہ» کے شروع کے سبق سب کے لیے مفت ہیں۔ آگے پڑھنے کے لیے کورس میں داخلہ لیں، صرف ₹780۔
داخلہ پہلے لے چکے ہیں تو لاگ ان کریں، سبق خود کھل جائے گا۔

ہمیں فالو کریں
YouTubeFacebookInstagramWhatsApp
دینی علم کا سفر آج سے شروع کریںممبر بنیں