سورۃ الزخرف · 89 آیات · 7 رکوع
یہ قرآن مجید کی تینتالیسویں سورت ہے؛ اِس میں نواسی آیتیں اور سات رکوع ہیں، اور یہ مکی سورت ہے۔ «زُخْرُف» کے معنی ہیں: سونا، اور ہر وہ چیز جو سجاوٹ کے لیے ہو۔ اِس سورت کی آیت ۳۵ میں یہ لفظ آیا ہے کہ اگر لوگوں کے ایک ہی (کافر) امت بن جانے کا اندیشہ نہ ہوتا تو اللہ کافروں کے گھروں کی چھتیں، سیڑھیاں اور دروازے چاندی کے کر دیتا اور اُنہیں سونے سے سجا دیتا؛ اِسی مناسبت سے سورت کا نام «الزخرف» ہے۔ یہ «حٰم» سے شروع ہونے والی سات سورتوں میں چوتھی ہے۔
«قرآن مجید کا ترجمہ» کے شروع کے سبق سب کے لیے مفت ہیں۔ آگے پڑھنے کے لیے کورس میں داخلہ لیں، صرف ₹780۔
داخلہ پہلے لے چکے ہیں تو لاگ ان کریں، سبق خود کھل جائے گا۔