سورۃ السجدۃ · 30 آیات · 3 رکوع
یہ قرآن مجید کی بتیسویں سورت ہے اور مکی ہے؛ اِس میں تیس آیتیں اور تین رکوع ہیں۔ آیت ۱۵ میں ایمان والوں کی یہ صفت بیان ہوئی کہ آیتیں سن کر وہ سجدے میں گر پڑتے ہیں، اور یہاں سجدۂ تلاوت ہے، اسی مناسبت سے اِس کا نام «السجدۃ» رکھا گیا؛ اِسے الۤمّۤ تَنْزِيْلُ بھی کہتے ہیں۔
«قرآن مجید کا ترجمہ» کے شروع کے سبق سب کے لیے مفت ہیں۔ آگے پڑھنے کے لیے کورس میں داخلہ لیں، صرف ₹780۔
داخلہ پہلے لے چکے ہیں تو لاگ ان کریں، سبق خود کھل جائے گا۔