سورۃ المؤمنون · 118 آیات · 6 رکوع
یہ قرآن مجید کی تئیسویں سورت ہے؛ اِس میں ایک سو اٹھارہ آیتیں اور چھ رکوع ہیں۔ یہ مکی سورت ہے۔ اِس کے شروع میں ایمان والوں کی کامیابی اور اُن کی سات صفات بیان ہوئی ہیں، اِسی لیے اِس کا نام «المؤمنون» ہے۔
«قرآن مجید کا ترجمہ» کے شروع کے سبق سب کے لیے مفت ہیں۔ آگے پڑھنے کے لیے کورس میں داخلہ لیں، صرف ₹780۔
داخلہ پہلے لے چکے ہیں تو لاگ ان کریں، سبق خود کھل جائے گا۔