سُوْرَةُ الانبياء

سورۃ الانبیاء · 112 آیات · 7 رکوع

تعارفِ سورت

یہ قرآن مجید کی اکیسویں سورت ہے اور مکی ہے؛ اِس میں ایک سو بارہ آیتیں اور سات رکوع ہیں۔ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بنی اسرائیل، الکہف، مریم، طٰہٰ اور الانبیاء کے بارے میں فرمایا کہ یہ شروع میں اترنے والی عمدہ سورتیں ہیں اور میرا پرانا سرمایہ ہیں (بخاری: ۴۹۹۴)۔ اِس میں بہت سے انبیاء علیہم السلام کا ایک ساتھ ذکر آیا ہے، اسی مناسبت سے اِس کا نام «الانبیاء» رکھا گیا۔

یہ سبق کورس میں شامل ہے

«قرآن مجید کا ترجمہ» کے شروع کے سبق سب کے لیے مفت ہیں۔ آگے پڑھنے کے لیے کورس میں داخلہ لیں، صرف ₹780۔
داخلہ پہلے لے چکے ہیں تو لاگ ان کریں، سبق خود کھل جائے گا۔

ہمیں فالو کریں
YouTubeFacebookInstagramWhatsApp
دینی علم کا سفر آج سے شروع کریںممبر بنیں