سورۃ الماعون · 7 آیات · 1 رکوع
یہ قرآن مجید کی ایک سو ساتویں سورت ہے؛ اِس میں سات آیتیں اور ایک رکوع ہے، اور اکثر کے نزدیک یہ مکی سورت ہے۔ آخری آیت میں «الْمَاعُوْنَ» یعنی برتنے کی معمولی چیزوں کا ذکر ہے، اِسی سے اِس کا نام «الماعون» ہے؛ اِسے «اَرَءَيْتَ» بھی کہتے ہیں۔
«قرآن مجید کا ترجمہ» کے شروع کے سبق سب کے لیے مفت ہیں۔ آگے پڑھنے کے لیے کورس میں داخلہ لیں، صرف ₹780۔
داخلہ پہلے لے چکے ہیں تو لاگ ان کریں، سبق خود کھل جائے گا۔